گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین جہلم اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جلالپور شریف پنڈدادنخان ضلع جہلم میں ورلڈ ڈینگی ڈے منایا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین جہلم اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین جلالپور شریف پنڈدادنخان ضلع جہلم میں ورلڈ ڈینگی ڈے منایا گیا، سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں