پاکستان کی خبریں

مزید پڑھیں

خوشاب پولیس کی بڑی کاروائی ماچھی گینگ گرفتار

نقب زنی اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں کرنے والا ماچھی گینگ گرفتار 03 رکنی ماچھی گینگ علاقہ تھانہ صدر میں وارداتیں کرتا تھا۔ ملزمان سے 2لاکھ روپے مسروقہ رقم برآمد ملزمان سے چوری کی گئی 02 موٹرسائیکل اور 01 موبائل مزید پڑھیں