رپورٹس

امریکہ کے انتحابات مکمل جو بائیڈن نے ڈونلڈٹرمپ کو شکست دے کر امریکہ کا نیا صدر منتحب ہوئے


…….

شاہہ لطیف?ھانے کے سب انسپیکٹر ممتاز عامر رشوت لیتے ہوئے گرفتار،
ملیر کے انور بلوچ ہوٹل پر چالیس ہزار رشوت لیتے ہوئے اینثی کرپشن ملیر کے سرکل آفیسر اسد للہ شیخ اور مئجسٹریٹ کے سامنے پئسوں سمیت گرفتار کرلیا گیا،اینٹی کرپشن ایسٹ زون سرکل آفیسر ملیر کی کاروائی 40 ہزار رشوت لیتے ہوئے شاہ لطیف تھانے کو سب انسپکٹر ممتاز عامرکو گرفتار کرلیا گیا

…….
مانگا را?ونڈ روڈ 65 چک سٹاپ پر انٹر لوپ فیکٹری کے سامنے رضا موبا?ل شاپ اور کریانہ سٹور پر دن دیہاڑے ڈکیتی
رضا موبا?ل شاپ پر دن دیہاڑے 3:30 منٹ پر 3 نامعلوم افراد موٹر با?یک Honda125پر اسلحیکے ساتھ آ?اور رضاموبا?ل شاپ داخل ھو گے نقدی کیش اور موبا?ل فون لوٹنے کی کوشش کرنے لگیتو رضا موبا?ل مالکان نے بہت دلیری اور بہادری سے اپنی مددآپ کیتحت ان کو پکڑنے کی کوشش کی تو تینوں نا معلوم افراد نے فا?رنگ شروع کر دی جس سے وہاں لوگوں میں خوفوہراس پھیل گیا اور وہ تینوں نامعلوم افراد فا?رنگ کرتیھو?فرار ھونے میں کامیاب ھو گے


…..
لودھراں: ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے لودھراں میں ایک اور انقلابی تعلیم دوست منصوبے کا آغاز کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر لودھراں عمران قریشی نے ترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر اکبر خان اور سی ای او ایجوکیشن
میاں عبدالرزاق کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز سکول حلیم والا میں موبائل سٹم (STEM) یونٹ کا افتتاح کردیا۔
موبائل سٹم یونٹ کا آغاز 20 سکولوں میں کیا گیا ہے اس سے 2500 طلباء و طالبات مستفید ہوں گے۔


…..

News Headlines | Alamgir News | 5 oct 2020

ہونیوالا اسلام آباد ائرپورٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی دبنگ کاروائی