وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نائجر میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں نائجر یونیورسٹیوں کے سربراہان کے ساتھ ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نائجر میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں نائجر یونیورسٹیوں کے سربراہان کے ساتھ ملاقات
نائجر میں پاکستانی سفیر علی احمد سروہی بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ دوران ملاقات پاکستان اور نایجر کے مابین تعلیم کے شعبہ میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ ء خیال
پاکستان نایجر کے ساتھ اپنے تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے اس لیے ہم نے نائجر کے ساتھ سفارتی تعلقات کی درجہ بندی میں اضافہ کیا ہے۔ پاکستان، نائجر کے ساتھ تعلیم، تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کے لئے پر عزم ہے۔

پاکستان، نائجر یونیورسٹیز کو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اقدامات کرے گا۔
نائجر کی یونیورسٹیاں، ہمارے سفارت خانے کے ذریعے ہمیں اپنی پرپوزلز بھجوا سکتے ہیں۔