10

Alamgir News | Sarai Alamgir | Raja Maqsood | Free Fresh Sugarcane Juice Gurha Jatan | Bank of Canal

استعمال زیادہ ہو جاتا ہے
راجہ مقصود نے نہر کنارے گڑھا جٹاں کے مقام پر تازہ گنے کا جوس کا ٹھیلہ لگایا ہے جن کا کہنا ہے کے اگر کسی کے پاس پیسے نہ بھی ہو تو پھر بھی بغیر پیسوں کے گنے کا جوس پی سکتا ہے.
مسافروں کا کہنا ہے کے بیٹھنے کا بھی مناسب انتظام ہے اور جوس بھی ٹھنڈا اور بہترین ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں