10

Alamgir News | Sarai Alamgir | Police Operations Against Criminals |

ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدرکی زیر قیادت اورڈی ایس پی سرائے عالمگیر مدثر اقبال کی زیر نگرانی
SHOتھانہ صدر سرائے عالمگیر، صغیر احمد بھدراورافتخاراحمد ASI نے
سرقہ بالجبرکے مقدمہ میں ملوث ملزمان نعمان اقبال ولد محمد اقبال قوم اعوان سکنہ محلہ ستار پورہ کھاریا ں
،محمد عرفان ولد رشید بٹ قوم بٹ سکنہ محلہ شہیداں سرائے عالمگیرکو گرفتار کرکے
مال مسروقہ نقدی رقم -/250000 روپے.موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کرلیے ہیں
،ملزم محمد عرفان سے دوران واردات استعمال ہونے والہ اسلحہ پسٹل 30 بوربھی برآمد،
اسی طرح شبیر حسین SI نے قتل کے مزید دو مقدمات میں ملوث ملزم ظہیر اظہر ولد محمد یٰسین قوم جٹ سکنہ کنہ کرم
،اور ملزم ابرار مہندی ولد مہندی خاں قوم اعوان سکنہ کھوہار کو بھی گرفتار کر لیا،
ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمدکر کے اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ مقدمات درج کرلیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں