32

Alamgir News | Bahawalnagar has become | a problem for the municipal department |

رپورٹ ملک آصف رضا
تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں نے منتخب نماٸندگان و محکمہ بلدیہ کا بھانڈاپھوڑدیا بہاولنگر سرکلر روڑ بخاری کالونی نٸی آبادی و شہرکے متعدد علاقہ جات سے سیورج مین ھولز کے ڈھکن عرصہ دراز سے غاٸب
بارشوں سے جمع ھواپانی 2 دن گزرنے کےبعد بھی نہ نکالاجاسکا
شہربھرکے متعدد علاقہ جات میں واٹرسپلاٸی کاپانی نایاب اور متعدد علاقوں میں سیورج ملاگندہ پانی بھی دستیاب ھے جسے علاقہ کی عوام اور بچے پینے پرمجبور ہیں
کورونا کی آڑ میں محکمہ بلدیہ و نماٸندگان منظرعام سے غاٸب ھوگٸے

اہل علاقہ بہاولنگر نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار و ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شعیب خان جدون سے مطالبہ کیاھے کہ مزکورہ علاقہ جات کے مساٸل حل کرواٸےجاٸیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں