26

Alamgir News | Karachi | Immediate action of | District West Police

Alamgir News | Karachi | Immediate action of | District West Police
کراچی: ڈسڑکٹ ویسٹ پولیس کی فوری کاروائی

کراچی: پولیس اہلکاروں کو یرغمال بناکر تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار،

ملزمان کی قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد

ملزمان نے گذشتہ روز پولیس اہلکاروں کو یرغمال بناکر تشدد کیاتھا

گرفتار ملزمان کا تعلق منظم جرائم پیشہ گروہ سے ہے ،

پولیس اہلکار جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرنے گئے تھے تو ملزمان نے یرغمال بنایاتھا،

گرفتار دونوں ملزمان کا کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیاجارہاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں