25

Alamgir News | Airport Police arrest | wanted criminal in car theft case |

راولپنڈی
ائیرپورٹ پولیس کی اہم کاروائی، کار چوری کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار، 02 چوری شدہ گاڑیاں برآمد.

اشتہاری مجرم سال 2018 سے کار چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا، پولیس

مجرم اشتہاری سے ائیرپورٹ کے علاقہ سے چوری ہونے والی 02 گاڑیاں برآمد، پولیس

اشتہاری مجرم کا انٹیروگیشن کے دوران راولپنڈی اور لاہور سے متعدد گاڑیاں چوری کرنے کا انکشاف، پولیس

اشتہاری مجرم تھانہ ویسٹریج ،روات کے علاوہ اسلام آباد سے بھی متعدد کار چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،پولیس

مجرم اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گااور مزید گاڑیوں کی برآمدگی کیلئے تحرک کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار

سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی پوٹھوہار اور ایرپورٹ پولیس کو شاباش،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں