25

Alamgir News | The standing Sewerage Problem in Quraysh Colony Street No.9 has not been resolved yet

بہاولنگر نٸی آبادی گلی کے علاقہ مکین اپنی مددآپ کے تحت سیورج کھولنے پرمجبور انتظامیہ و بلدیہ ملازمین غاٸب گٹروں کا گندہ پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ھونےلگا

وی

جی تفصیلات کے مطابق نٸی آبادی قریش کالونی گلی نمبر 9 میں سیورج کا دیرینہ مسلا تاحال حل نہ ھوسکا
ٹف ٹاٸل لگنے کے بعد سے سیورج کا گندہ پانی متعدد گھرانوں میں داخل ھوجاتاھے اس مسلاپر متعددبار علاقہ مکینوں نے محکمہ بلدیہ میں درخواستیں گزاری اور سیٹیزن پورٹل پربھی کمپلین درج کرواٸی گٸی لیکن محکمہ بلدیہ کے ملازمین روایتی انداز میں پورٹل پر اور علاقوں کی تصاویر لگاکر کملینٹ ok کر دیتے
علاقہ مکینوں کا کہنا ھے کہ یہ سیورج ٹف ٹاٸل سے 2 فٹ نیچے تک مکمل طور پر ناکارہ ھوچکاھے اور ھم روزانہ کی بنیاد پراس کی صفاٸی خد کرتے ہیں بلدیہ عملہ مہینوں میں کبھی ایک بار فرضی صفاٸی کرتاھے کواگلے ہی دن پھربند ھوجاتا
ھمارہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور ڈپٹی کمشنربہاولنگر شعیب خان جدون سے مطالبہ ھے کہ ھمارا سیورج کا دیرینہ مسلا فوری طور پرحل کروایا جاٸے
اس سیورج کو ٹف ٹاٸل و گلی کے برابر کرکے ہمیں اس گندگی سے نجات دلاٸی جاٸے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں