31

ہارون آباد میں خود کشی یا قتل

ہارون آباد:الوقار کالونی میں گھر سے میاں بیوی کی نعشیں برآمد
ہارون آباد:دونوں کی شناخت شریف اور شریفاں بی بی کے نام سے ہوئی
ہارون آباد:پولیس مصروف کاروائی ھے
ہارون آباد:پوسٹ مارٹم کے لئے نعشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جارہاہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں