30

بہاولنگر محلہ فاروق آباد مین کھڑاسیورج کا گندہ پانی مختلف بیماریوں کی آماجگاہ بن گیا

تفصیلات کے مطابق ھارون آباد روڑ محلہ فاروق آباد گلی نمبر27 نزد فلورملزبہاولنگر پرعرصہ دراز سے کھڑا سیورج کاپانی علاقہ مکینوں میں مختلف اقسام کی بیماریاں پھیلانے لگا علاقہ مکینوں کا کہنا ھے کہ متعدد بار محکمہ بلدیہ کورپورٹ درج کرواٸی اور پاکستان سٹیزن پورٹل پربھی شکایات درج کرواٸی گٸی لیکن محکمہ بلدیہ بہاولنگر کے ملازمین کسی اور علاقہ کی رپورٹ پورٹل پر لگاکے اوکے کردیتے ہیں
علاکہ مکینوں نے وزیراعلیٰ پنجاب و ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سے از خد نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ھوٸے کہا ھے کہ اگر اس علاقہ سے گندہ پانی کا اخراج فوری طور پرنہ کروایاگیاتو یہاں کورونا واٸرس و ڈینگی پھیلنے کا خطرہ لاحق ھے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں