30

پنڈدادن خان/ پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کی کاروائیوں جاری ایک پتنگ فروش گرفتار 200 پتنگیں برآمد

پنڈدادن خان/ پتنگ فروشوں کے خلاف پولیس کی کاروائیوں جاری ایک پتنگ فروش گرفتار 200 پتنگیں برآمد
پنڈدادن خان / ایس آئی ملک طالب حیسن نے فریاد اسلم۔وسیم اشرف کے ہمراہ کاروائی کرتے ھوئے مجتبی نامی لڑکے سے 200 پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی
پنڈدادن خان / ملزم کے خلاف زیر دفعہ 4 کاہیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ایس آئی ملک طالب حیسن اورانکی ٹیم کو سماجی حلقوں کا خراج تحسین
Subscribe to Our Channel: https://www.youtube.com/channel/UCe20…
Like our Page on Facebook : https://www.facebook.com/alamgirnews0…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں