35

پیرمحل؛لا ک ڈان کی خلاف ورزی پر مرحبانعمت اسسٹنٹ کمشنر کا ایکشن کارواش سنٹر سیل

پیرمحل (نامہ نگار)لا ک ڈان کی خلاف ورزی پر مرحبانعمت اسسٹنٹ کمشنر کا ایکشن کارواش سنٹر سیل تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر/کلکٹر تحصیل پیرمحل مرحبا نعمت کی زیر نگرانی عملہ میونسپل کمیٹی پیرمحل نے کاروائی کرتے ہوئے لاک ڈان کی بابت گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل درآمد نہ کرنے پر حق باہو کارواش سنٹر کو سیل کر دیااورکسی قسم کی دوبار ہ خلاف ورزی پر مقدمات کے اندراج کا حکم دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں