48

منڈی بہاوالدین گندے پانی کے نالے میں مردہ مرغیاں کس نے پھینکیں

منڈی بہاوالدین گندے پانی کے نالے میں مردہ مرغیاں کس نے پھینکیں
منڈی بہاؤالدین سے شہیدانوالی روڈ پر ڈیرہ حاجی مظہر اقبال گوندل کے سامنے نالے میں مردہ مرغیاں گرائ جانے لگی
عوامی حلقوں کا انتظامیہ سے فوری نوٹس لےکر متعلقہ پولٹری فارم کیخلاف کاروائ کرنے کا مطالبہ
نالے میں مردہ مرغیاں گرانے کی وجہ سے آس پاس کے رہنے والے لوگوں کیلئے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے
خاکروب ڈیلی کی بنیاد پر صفائ کرتے ہیں
لیکن پولٹری فارم والے مردہ مرغیاں گرادیتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں