89

ڈاکٹر محمد یونس چوہدری جماعت اسلامی پی پی 34 کی قیادت میں

یونین کونسل پیر خانہ الخدمت فاونڈیشن جے آئی یوتھ کی ٹیم نے پولیس اسٹیشن بولانی میں سپرے کی،اس اقدام کا انتظامیہ اور سماجی حلقوں کی جانب سے خوب سراہا گیا
پولیس انتظامیہ کے جوان ہمارے بھای ہیں جو ان سخت حالات میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ہم سب کو چاہیے کہ ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں، اس کام کی مکمل نگرانی
شعیب یونس چوہدری ممبر یوتھ کونسل جے آئی یوتھ ضلع گجرات نے کی
تاشفین اختر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں