45

ایک اور 7 سالہ کسی ماں کا لال اپنی ماں کا مان نہ رکھ سکا

ایک اور 7 سالہ کسی ماں کا لال اپنی ماں کا مان نہ رکھ سکا
اس قوم پر تو پتھروں کی بارش کے عذاب کی توقع کی جاسکتی ھے کرونا تو کچھ بھی نہیں ؟؟؟؟ منڈی احمد آباد کے نواحی گاؤں احمد نگر کے رہائشی خادم وٹو کے سات سالہ معصوم بیٹے سلمان کو مبینہ طور پر بدفعلی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی بچے کی نعش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی لواحقین کے مطابق بچہ گھر سے تین بجے سے غائب تھا تلاش کے بعد نعش گندم کی فصل سے برآمد ہوئی ہے؟؟؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں