57

تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی دبنگ کاروائی

تھانہ صدر سرائے عالمگیر پولیس نے مجرم اشتہاری امیم عرف میما گجر سکنہ کھوکھرہ کو گرفتار کرلیا، مجرم قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، راہزنی، اغوا و دیگر جرائم میں مجرم اشتہاری تھا مزید اس ویڈیو میں‌!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں