50

تھا نہ بولانی پولیس اورپٹرولنگ پوسٹ ہیڈ جگو کی کاروائی

تھا نہ بولانی پولیس اورپٹرولنگ پوسٹ ہیڈ جگو کی کاروائی
ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنےپر راجہ عقیل دوران ناکہ بندی گرفتار
ملزم کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ 2ضرب میگزین معہ8ضرب روند برآمد
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں